@aa_ayesha66: مجھےلگتا ہے میں ہار گٸ ہوں بے چینی بے سکونی نے اپنے بازو کھول کہ مجھے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے.. امید کی تمام کرنیں دم توڑ گئی ہیں۔میں خود اپنی ذات ک کھنڈرات میں اس درجے خود کو دفن کر چکی ہوں کہ محبتوں کی پہچان اب کھو بیٹھی ہوںﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿں ابﺧﻮﻑ نھیںﺭہاﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ میں ﻭﮦ ﺷﺪﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ.ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ، ﺗﯿﺮﺍ ﭼﮩﺮﺍ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻭﺍﺯ ﮐﯽ ﺭﻡ ﺟﮭﻢ ﺳﺒﮭﯽ ﮐﭽﮫ ﺧﻮﺍﺏ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ سکون کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں۔اور پھر تمھارے نام پر اب مسکرانابھی چھوڑ دیا 💔🥀#aa #ashi #mera #ishq #baghi #standwithkashmir #cupcutvelocity #foryoupage #trendingvideos #capcutmaster