@theaesthetic1998: پردیس میں محرم💔 پردیس کی زمین پر، یادِ وطن کا غم ہے محرم کی یہ شامیں، دل کو رُلا گئی ہیں یہاں تنہائی میں جب یادیں حسینؑ کی آئیں آنکھوں میں آنسو بھر کر، دل کو سکون دے جائیں کرب و بلا کی وادی، اک داستانِ غم ہے جہاں پر علیؑ اکبر کا، لاشہ بھی بے کفن ہے یاد آتے ہیں وہ لمحات، وہ معصوم حسینؑ کی باتیں جنہیں سن کر یہ دل، ہر بار روتا جائے پردیس کی فضاؤں میں، جب بھی محرم آئے دلِ غمگین کو ہر بار، یادِ وطن ستائے #pardise #muharamulharam #foryou #fyp #yahussain