@sarphiriigul: کسی نے مُحبت دی ،کسی نے دھوکہ ، کسی نے ہاتھ تھام لیا ،کسی نے بیچ راہ میں چھوڑ دیا کسی نے میری اچھائیوں کے لمبے پُل باندھ دیے ،کسی نے میری ذات کو صرف میلا کیا کسی نے ساتھ چلنے کی ہزار وجوہات مانگی ،کوئی بغیر کُچھ پوچھے ساتھ چل دیا کسی نے اُلفت بھرے الفاظ برسا دیے کسی نے نفرت کی نگاہ سے دیکھا میری زندگی میں ہر آنے والے شخص نے اپنے اپنے ظرف کے مُطابق مجھے کئی باتیں سیکھائیں مگر ایک بات جو مجھے سب نے سیکھائی وہ یہ کہ اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں اور میں آج زندگی کے اُس مقام پر ہوں جہاں میرا یقین یہ ہے کہ واقعی اللّٰہ کے سوا کوئی اپنا نہیں اُس کے سوا کُچھ یا رکھنے لائق نہیں" please don't under review my account TikTok .. .. .. .. .. .. #viraltiktok #growmyaccount #viralvideo #fyp #crew07 #unfrezzmyaccount #fypシ゚ #foryoupage