@uzair_abbas1214: المهم عجل لوليك الفرج 🙏 یارب الحسین ع بحق الحسین ع تمام مومنین و مومنات کی تمام نیک دلی حاجات پوری فرمائے ، جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ، جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نصیب فرمائے ، جو بے روزگار ہیں ان کو روزگار اور رزق میں برکت عطا فرمائے ، جو پریشانی و مشکلات میں ہیں انکی مدد فرمائے ، جو قرض دار ہیں ان کی غائبانہ مدد فرمائے ، ہمارے تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، تمام مومنین و مومنات کے اچھے نصیب فرمائے اور سب کو زیارت کربلا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🙏♥️ آغاز ایام عزا ۔۔۔۔ اَلسَّلامُ عَلَی الْحُسَیْنِ وَ عَلی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَوْلادِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَصْحابِ الْحُسَیْنِ عَلَیه السَّلَام. الّلهُــــــمَّ صَــــلِّ عَـــــلی مُحَـــمَّـــد وَآلِ مُحَـــمَّــــد وَعَجِّــــــل فَرَجَهُــــم ❤️ حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں: ” جو کسی مومن کے کرب و غم کو دور کرے ، خدا اسکے دنیا و آخرت کے غم و اندوہ کو دور کرے گا “۔ اس محرم کو اپنی {منتوں، آرزوں اور تمناؤں} کو ایک طرف رکھ کر جب علم عباسؑ کو چومو تو {قربتِ الہی ، معرفتِ امام حسینؑ} مانگو اور {امام زمانہ (عج) کے مددگار} بننے کی دعا کرو، جب ماتم کے لئے اپنے سینے پر ہاتھ مارنا تو اپنی روح کی پاکیزگی مانگو.۔ *آیت الله سید علی خامنه ای* پاکیزہ دلوں کا ورد وظیفہ اور سکون ہے نامِ علی (ع) ❤ ازمئے عشقِ شاہ سر مستم بندہ مرتضٰی علی ع ہستم 🦅 🖤 یارب الحسین ع بحق مولا عباس ع اور مولا عباس ع آپ کو واسطہ شہزادی سیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا تمام مومنین و مومنات کو اس سال کربلا کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین #السلام_عليك_يااباعبد_الله_الحسين🥹💔 #وعلی_علی_ابنِ_الحسین #وعلی_اولاد_الحسین #السلام_على_الحسين_و_على_اصحاب_الحسين♥️🤚🏻 #السلام_عليك_يا_ابا_الفضل_العباس_ع❤️🕊️ #السلام_علیک_یا_قمر_بنی_هاشم_علیه_السلام #labaikyahussainn❤️🙌🏻 #yamolaghaziabbasalmdar🙇❤🙏🏻 #tiktokviralthisvideos