@zohaan_14: یہ بھی اللہ کی عظمت اور انبیاء کرام کی شان ہے کہ دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابراہیم علیہ السلام کے پتھر پر پاؤں کے نشانات آج تک موجود ہیں ابراہیم علیہ السلام کے پاؤں کے نشانات کعبہ شریف مسجد الحرام میں مقام ابراہیم کے نام سے محفوظ ہیں جن کی روانہ ہزاروں افراد زیارت کرتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدموں کے نشانات مدینہ منورہ کے پہاڑوں پر موجود ہیں ان نشانات کو متعدد بار محفوظ کرنے کی کوشش کی گئی مگر حکم الٰہی سے پتھر ٹوٹ کر چور ہو جاتا ہے اس لیے علماء نے ان نشانات کو محفوظ کرنے سے منع کر دیا کہ یہ اللہ کے حکم سے پہاڑوں پر ہی محفوظ ہیں" سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفرُللہ "

ورفعنا لك ذكرك
ورفعنا لك ذكرك
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 July 2024 00:31:23 GMT
2462
282
0
28

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zohaan_14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About