@mubarakzebkhan91: #rehanzebkhanshaheed *آرنگ شپالہ کرکٹ گراؤنڈ پر جاری شہید ریحان زیب کرکٹ ٹورنامنٹ میں بحثیت مہمان خصوصی آج این اے مبارک زیب خان کو مدعو کیاہے انشاءاللہ ایم این اے مبارک زیب 14/7/2024 آرنگ کا دورہ کرینگے اور اقوام آرنگ کاشکریہ ادا کرینگے انشاءاللہ ۔۔بروز اتوار* #ہمارا_انتخاب_میاں_حبیب_گل #محنت_کرنے_والا_اللّہ_کا_دوست_ہے😍