@tomjurry786: #viralvedio #سمراء ##subhanallah❤️ #mashalla #جزاکاللہ#viral #treanding #foryoupage #محرم #papakipari #foryou #missyou. ❣️❣️وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا 🍂
میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا ❣️❣️
. ❣️❣️ لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو
. مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا ❣️
❣️❣️ محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا ❣️❣️🍂
. ❣️❣️چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
. مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا 🌺 🌺