وہ نئے رابطوں میں مصروف ہو گیا ۔۔!!
میں پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھا ہوں۔۔!!
🪶🖤🍁
2024-07-15 18:45:37
1
Muhammad Rizwan :
میں جانتا هوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بهی ایسے
کہ چاند راتوں میں اب کسی سے
ملا کرو گے تو رو پڑو گے
برستی بارش میں یاد رکهنا
تمہیں ستائیں گی میری آنکهیں
کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گےتو رو پڑو گے
2024-07-15 18:21:33
1
Arain shb❤👑My love My life :
😊😊😊
2024-07-16 02:26:12
0
To see more videos from user @shakeelahmed183r, please go to the Tikwm
homepage.