@sandyeditz57: زندگی میں ایسے شخص کا انتخاب کریں جو آپ کو چاہتا ہو نہ کہ آپ اسے کیونکہ جسے آپ چاہتے ہیں وہ اکثر کسی اورکو چاہتا ہے اور جو آپ کو چاہے آپ اس کیلئے ہمیشہ پہلی ترجیح ہوتے ہیں آپ کا وقت ، آپ کا ایک نظر اٹھا کے دیکھنا اور آپ کے ایک لفظ کا جواب آپ کو پوری تشریح میں ملتا ہے اور جسے آپ چاہیں گے اسے پہلے تو آپ کی قدر نہیں ہوگی اور آپ اسکے لیے کبھی اہمیت نہیں رکھیں گے وہاں آپ کا ہر وقت میسر رہنا ان کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتا اور یہاں آپ کے بے شمار لفظوں کا جواب محض"Hm" ہوگا لہذا اپنے آپ کو اور اپنے جذبات کو ایسے انسان کے لیے بچا کے رکھیں جو اس کا حقدار ہو #fypシ #foryou #trending

Sandy
Sandy
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 15 July 2024 17:05:49 GMT
8868
507
7
35

Music

Download

Comments

ayesha_sheikh31
@Ayesha🍁 :
Caption Plzz
2024-07-15 18:12:09
3
user5209425904579
Faris ki dewani :
yess
2024-07-15 17:24:41
2
muzammil_qureshi0077
𝑰𝒕'𝒔_ 𝒖𝒓_ 𝑴𝒖𝒛𝒊𝒊 🔥 :
caption mention
2024-07-15 17:23:47
2
zonizoni793
zoni❤️ :
اگر کوئی پیاری شہزادی poetry & funny Post کا گروپ جوائن کرنا چاہتی ہے تو 03056912920 اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ 😇
2024-09-09 11:24:57
0
notyouraqiii1
𖹭 A Q E E L── .✦ :
💯💯
2024-08-01 12:33:59
0
prettydoll50000
fancy doll :
💯❤️
2024-07-16 09:29:42
3
kadeen567
kadeen123 :
hmm
2024-07-16 01:49:49
1
kashanchudahry
Kashan Chudahry :
bs suny me acha lagta ye bh
2024-07-15 17:27:02
1
To see more videos from user @sandyeditz57, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About