@attock_3: سیدہ زینب سلام اللہ علیہ اہل بیت کی پاکیزہ اور مظلوم خواتین میں سے ایک ہیں اللہ تعالیٰ نے اہل بیت کو جس کڑے امتحان سے گزارا اس کی مثال نہیں ملتی پورا خاندان راہ حق میں شھید ہو گیا مگر ان پاک بیبیوں نے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اللہ ان پر ہزاروں رحمتیں نازل فرمائے آمین #islamic #foryou #foryouofficiallpage #foryoupage