@sassy_editz1: Part 1~|| زندگیاں کافی نہیں ہیں رخصت علی اکبر ع کو رونے کے لیے • پرسہ شہزادہ علی اکبر علیہ السلام " تاریخ بتاتی ہے کہ امام حسین نے مقتل میں نو دفعہ علی اکبر ع کو اٹھایا اور نو دفعہ رکھا اور آخری دفعہ کے بعد کان کے ساتھ منہ لگا کر کہا علی اکبر تیرا باپ بوڑھا ہوگیا اللهم لعن قتلته الحسین و اولاد الحسین و اصحاب الحسین Akbar e man ع~|| Repost request~|| #sassy #foryou #100follower #congratulations #lyrical_video #100follower #noha #foryouofficialpage #foryouofficialpage #foryouofficialpage #noha #muhharm #hussain #2024 #viral