@our1871: ###*🔴خود کو ایک chance تو دیں۔۔* *سولہ سال پڑھ کر تین سال تک نوکری ڈھونڈ سکتے ہو؟* *بےروزگاری کے ہاتھوں ذلیل ہوسکتے ہو* *دل لگا کر محنت نہیں کر سکتے؟* *ایک بار سمندر میں کود کر تو دیکھیں* *کامیابی ہمت سے ملتی ہے نہ کہ صرف سوچنے اور باتیں کرنے سے باتیں کرنے سے صرف مشورے ملتے ہیں کامیابی نہیں*🙂🔥🥳🥳👆👆 WhatsApp