@silentsea3112: ایسا نہیں ہوتا کہ کسی کے جانے سے ہماری زندگی رک جاتی ہے ، یا ہم مر جاتے ہیں ، ایسا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ سنو تو دل کی دھڑکن ایک لمحے کے لیے ٹھہر سی جاتی ہے ، جب بے تحاشا ہنستے ہوئے اچانک اس کی یاد آتی ہے تو ہنسی تھم جاتی ہے، اور پر ملال مسکراہٹ اس کی جگہ لے لیتی ہے ، ۔۔۔۔ دنیا بھر کی مصروفیات سے جب فرصت ملے . تو ایک یاد چپکے سے ذہن کے دریچے میں آبیٹھتی ہے ، اور آنکھوں کو نم کر جاتی ہے ، جب کسی کو دیکھو تو ہر کسی میں اس کا عکس ڈھونڈنے کی عادت سی ہو جاتی ہے ، ۔۔۔۔ زندگی نہیں رکتی بس ایسا ہوتا ہے جب اس کا نام سنتے ہیں تو جذبات تھم سے جاتے ہیں ۔۔۔ @حجاب فاطمہ

𝙎ă𝖗ꪖ𒆜
𝙎ă𝖗ꪖ𒆜
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 16 July 2024 10:59:14 GMT
687
55
0
10

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @silentsea3112, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About