@mb_ahmed_official: گزشتہ رات رورل ہیلتھ سینٹر، ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں 5 نہتے شہریوں کو شہید کیا کلیئرنس آپریشن کے دوران 2 جوان نائب صوبیدار محمد فاروق اور سپاہی محمد جاوید شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین کلیرنس آپریشن میں 3 دہشتگردوں بھی مارے گئے#viralvideo #foryou #foryoupage #PakArmy #fypシ゚viral #1millionaudition #growmyaccount #PakArmyZindabad #foryoutrick #deartiktokpleasesupport