@umee_158: محبت کیا ہے محبت ایک احساس ہے جو ہمارے دلوں میں ہوتا ہے ایک دوسرے کے لیے محبت میں اگر ہم ڈیمانڈ کرنا شروع کرتے ہیں تو محبت ختم ہو جاتی ہے محبت میں اگر ہم ایک دوسرے کے لیے شک کرتے ہیں تو محبت میں نفرت پیدا ہو جاتی ہے اور پھر ہم ہمیشہ کے لیے اسے کھو دیتے ہیں۔۔ یار مینے سنا تھا اگر سچی محبت کرو تو وہ مل جاتی ہے لیکن نہیں سچی محبت کسی کسی کو ہی ملتی ہے جن کا نصیب اچھا ہوتا ہے اور میرا تو پچپن سے ہی خراب تھا آج مجھے احساس ہوا مینے محبت تو کر لی لیکن مجھے یہ نہیں تھا پتہ کے میری محبت تو کسی کو راس ہی نہیں آنی تو نہیں جانتی مینے تیرے لیے کتنے خواب دیکھے تھے لیکن یہ خواب کبھی پورے نہیں ہو سکتے میری محبت کا تمہیں تب احساس ہوگا جب تمہارے پاس کوئی محبت کرنے والا نہیں ہوگا تمہارے پاس زندگی کی ہر چیز ہوگی لیکن کوئی محبت کرنے والا نہیں ہوگا جا محبت تجھے الوداع کہہ دیا 💔🙂

Umee❤️
Umee❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 July 2024 04:05:39 GMT
6764
510
23
17

Music

Download

Comments

islamiqueen96
Cₒₘₑ BₐCₖ ₜₒ ₐₗₗₐₕ :
💯🖤
2024-09-14 09:48:51
1
user5602588158160qazi
Qazi nazeer :
soopr
2024-08-17 04:11:03
1
_silent.boy7899
✪Ãlōñê ẞô¥✪ :
ap ko flowers sy Mohabbat hai....??? 💔💔
2024-08-13 05:36:44
1
pagal.larka011
🙃🙃🙃no :
💔💔
2024-08-05 03:55:53
1
asif.khan.44
asif.khan.44🇵🇰🇦🇪 Dubai :
🥰🥰🥰
2024-07-28 18:39:42
1
its.cato72
𝐁ʋʈʈɜ̽ɼ𝐟ɭɣ ཐི༏ཋྀ :
caption send plzzz 🥺
2024-07-24 16:50:10
1
marohminhas69
marohminhas69 :
😏😏😏
2024-07-18 05:41:36
1
To see more videos from user @umee_158, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About