@junaid.khani110: بنوں اولسی پاسون ہر صورت ہوگا ۔ عوام بھی نکلیں گے ۔جرگہ بھی کریں گے اور بھرپور احتجاج بھی ریکارڈ کریں گے ان شاءاللہ ۔ یہ ہمارے انیوالے نسلوں کا سوال ہیں۔ہم امن چاہتے ہیں ۔ہم اپنی ایئنی ،بشری و جمہوری حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں اور ریاست کو ہمیں ہمارے حقوق دینے ہوں گے ۔۔