@dr_chaii: اس شخص نے اپنے خوابوں کو آخری نظر اس طرح دیکھا جیسے ابو عبداللہ نے اندلس کو۔۔❤🩹 جیسے شاہ ہرقل نے ڈوبتے سورج میں آخری بار ملک شام کو دیکھا ہو اور اس کے ساتھ ہی اس کی سلطنت کا سورج ہمیشہ کے لیے غروب ہو گیا۔۔۔۔۔🩶 لاپرواہی میں جانے وہ کب اس دیس میں ا نکلا تھا اس کو کبھی معلوم نہیں ہو سکا وہ شخص آج اپنا سب کچھ لٹا کر اس شہر سے جا رہا تھا وہ شہر کی جس میں آج تک کسی سرمایہ کار کو نفع نہیں ملا وہ شہر کے جہاں جہاں بڑے بڑے شاہ اپنا سب کچھ لٹا کر بھی خوش پھرتے ہیں وہ شخص یہاں آنے سے پہلے زندگی کے ساتھ زندہ تھا ہواؤں کے ساتھ لہلہاتا تھا اور چہرے پر ایک مسکراہٹ طاری رہتی تھی جسکی وجہ سے اس کی آنکھیں بھی مسکراتی تھی مسکراہٹ آج بھی قائم تھی لیکن ایک خاموش اور اداس مسکراہٹ اور آنکھیں آنکھوں کی چمک مانند پر گئی تھی یہ شہر تھا شہر دل🍂🍁#foryoupageofficiall #fyp #CapCut #viralvideo #trending #chailovers #poetry #drchai #foryou #viral #Love #drtalhaijazlahore #reels