@quotestypes: جواں عمری میں شوخ راہوں پہ تمھارے سنگ تمھارا ہاتھ تھامے چلنا اور چلتے ہی رہنا اور اتنا چلنا کے سامنے بڑھاپے کی دہلیز نظر آنے لگے جوانی بڑھاپے میں بدل جائے بہار خزاں میں بدل جائے آنکھ کے کاجل کی جگہ کالے ہلکے جم جائیں گلابی ہونٹ اپنی کشش کھو دیں نرم ہاتھوں پر جھریوں کا بسیرا ہوجائے مضبوط قدم یوں لڑکھڑانے لگیں کہ کچی دیواروں کا سہارا لے کر چلنا پڑے ہر شے بدل جائے ہر زرہ بدل جائے گر نہ بدلے تو تمھاری اور میری محبت نہ بدلے تو تمھارا اور میرا ساتھ نہ بدلے موت دستک دے مگر جدائی پھر بھی ہمارے درمیاں نہ آپائے میری بس اتنی خواہش ہے #<3#🤍🌸 #rs_wrotes @B4BAZURG @Broken Angle😔🍁🥀 @Izzza🌼✨