@heer4849: ہم اپنے محبوب کو ہنستے ہنستے الوداع کہہ ہی نہیں سکتے ,کسی بھی انسان میں اتنا ظرف نہیں ہوتا,کہ وہ اس لمحہ صبر کر جائے,محبت کاآغاز ضرور ہوتا ہے مگر اختتام نہیں,آسان لفظوں میں کہوں تو محبت ایک Endless جذبہ ہے ,آپ کا من پسند انسان پاس ہو یانہ ہو,آپ کی اس سے شادی ہو یا نہ ہو,اگر آپ اس سے محبت کرتے ہیں تومحبت قبر کے دیواروں تک آپ کے ساتھ جاتی ہے, چاہے آپ چار شادیاں کر لیں بارہ بچے پیدا کر لیں لیکن اس انسان کی تڑپ آپ اپنے دل سے مرتے دم تک نہیں مٹا سکتے, محبت کا کوئی اختتام نہیں ہوتا,🥀🙂cp #foryoupage #fyp #viral #foryou #trending #unfreezemyacount

AliShiii✨💜
AliShiii✨💜
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 July 2024 10:28:26 GMT
42905
4060
0
649

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @heer4849, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About