@sandyeditz57: کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو ہی دکھائی جاتی ہیں جہاں ہمیں پتا ہوتا ہے کہ، غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا؛ ضد کریں گے، تو مانی جائے گی؛ روئیں گے، تو چپ کرایا جائے گا؛ پیار مانگیں گے، تو بے تحاشا ملے گا؛آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا ؛ آپکو بتانا نہیں پڑے گا احساس نہیں دلانا پڑے گا؛خاص رشتے سب کیلئے نہیں ہوتے بس ایک ہی شخص ہوتا ہے. صرف اور صرف ایک شخص! جذبات تو وہیں دکھائے جاتے ہیں ناں جہاں فرق پڑے #fypシ #foryou #trending

Sandy
Sandy
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 July 2024 16:14:45 GMT
7618
602
6
35

Music

Download

Comments

toxic1308
toxic :
caption send kry 🥺
2024-07-19 16:23:57
3
ferry.786
Mahi🖤🖤 :
💯💔🥺damn true
2024-08-07 14:47:28
0
ariana_jennyy
♡ :
🖤
2024-07-19 20:45:10
3
aurorasland2
Brownie🖤💫 :
✨✨✨
2024-08-03 08:04:02
1
To see more videos from user @sandyeditz57, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About