@sandyeditz57: جس شخص کو ایک طویل عرصے کے بعد آپ کی غیر موجودگی کا احساس ہو، اسے یہ حق نہیں کہ آپ سے پوچھے: کہاں تھے؟" وہ انسان جسے آپ کے کھونے کا احساس ہو اور نہ ہی آپ کے غائب ہونے پر اسے آپ کی تلاش و جستجو رہی ہو، وہ آپ کو موقع دیتا ہے کہ آپ اپنی زندگی میں اس کے حقیقی مقام کو پہچان لیں۔ ہر بار جب بھی آپ نہیں ہوتے، اچانک آپ کو یہ احساس ہوتا ہے کہ ایک قریبی دوست کو آپ کی کوئی تلاش نہیں ہوئی اور ایک وہ انسان جسے آپ خاطر میں نہیں لاتے، وہی آپ کے نہ ہونے پر سب سے زیادہ فکر مند رہتا ہے۔ آپ کس کا انتخاب کریں گے؟ #fypシ #foryou #trending