@udaas.zindagi11: زندگی میں آنے والے سبھی انسان ، ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے۔ جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے ۔ محبت کیجئے مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں . آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اہنے عمل پر تو ھے؟ محبت کریں کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا انسانی جذبہ ھے. اور جانے دیں کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے جھڑ جاتے ہیں. محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے ۔ 🌷🌷ناز

udaas Zindagi
udaas Zindagi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 July 2024 07:06:16 GMT
171
14
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @udaas.zindagi11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About