@angam_mos0: #براي بسوقها م داير زول♥️♥️♥️👏🏻 #ايام دوارة وناس غدارة😪 #👏🏻👏🏻👏🏻♥️♥️♥️♥️

angam_mos0
angam_mos0
Open In TikTok:
Region: EG
Saturday 20 July 2024 20:03:06 GMT
261796
10480
0
765

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @angam_mos0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رات ڈھلتی تھی تو تمہارے میسج کا انتظار کرنا شروع کرتا تھا، لیکن تم مصروف رہتی تھی بہت مصروف۔ موبائل ہاتھ میں رکھے تمہارا انتظار کرتا تھا کہ کہیں ایسا نہ ہو تمہارا کوئی میسج آئے اور مجھے پتہ ہی نہ چلے۔ بار بار تمہارا لاسٹ سین دکھتا رہتا تھا، کبھی تو ایسا بھی ہوتا تھا تمہارا کوئی میسج نہیں آتا تھا اور میں تمہاری چیٹ کھول کر بیٹھا رہتا تھا۔ اور کبھی جب آدھی رات کو ڈھائی بجے تمہارا میسج آتا اور میں فوراً جواب دیتا تو تم پوچھتی تھی ابھی تک جاگ رہے ہو سوئے کیوں نہیں؟ اس وقت میں تمہاری محبت میں تم سے جھوٹ بولتا تھا کہ سویا ہوا تھا تمہارے میسج سے موبائل وائبرئیٹ ہوا اور میری آنکھ کھل گئی۔ اور تم کہتی تھی چلو پھر سے سو جاؤ۔ مگر ان آنکھوں میں نیند کہاں تھی، صرف تمہارا انتظار ہوتا تھا۔ تب میں تم سے کہتا تھا اب آنکھ کھل ہی گئی ہے چلو بات ہی کر لیتے ہیں۔ اور پھر ہم بات کرتے تھے، پتا ہے کتنے منٹ؟ سات، آٹھ منٹ بس تم میسج کرتے کرتے نیند کی وادی میں چلی جاتی تھی مجھے نا ختم ہونے والا انتظار دے کر۔ میں فجر تک تمہارا انتظار کرتا تھا اور فجر پڑھے بغیر ہی سو جاتا تھا۔ تم مجھے کہتی تھی نا وقت بدل گیا ہے اور میں بھی۔ ہاں شاید سب کچھ بدل گیا ہے، نہیں بدلی تو بس ایک میری محبت نہیں بدلی۔ اب بھی میں فجر تک جاگتا ہوں فجر پڑھ کر بھی نہیں سوتا ہوں۔ جاگ کر تمہارا انتظار کرتا ہوں فجر کی نماز کے بعد تمہارے لئے دعا کرتا ہوں۔ اور سوچتا ہوں تم کتنے بختوں والی ہو کہ تم سوئی ہوئی ہو اور کوئی تمہارے لئے دعائیں کر رہا ہے۔ تم میری زندگی کا وہ خسارہ ہو جو پوری زندگی میری کمر سیدھی ہونے نہیں دے گا۔❤️‍🩹💔

About