@bamsi0015: لوگ اپنا وقت اچھا گزارنے کے لیے ۔کسی کی زندگی کو ایسے برباد کر دیتے ہیں کہ کوئی پل پل مرتا ہے ۔۔ میں اتنی بے وقوف تھی ۔میں سمجھتی تھی کہ جان تو اس کو کہا جاتا ہے ۔۔جس میں آپ کی جان بستی ہو ۔۔ تب میں یہ نہیں جانتی تھی ۔کہ لوگ اپنا من بہلانے کے لیے دوسرے کی دھجیاں اڑا دیتے ہیں ۔۔ سنو ۔۔ تمہاری زندگی میں اگر ہزار لڑکی بھی آ جائے ۔تب بھی یاد رکھنا 😭😭کبھی کوئی تم سے محبت نہیں کرے گی 🖤💔۔ باقی دھوکے تیرے ایک طرف ۔۔۔ ہائے تیرا جان کہنا ایک طرف 😭😭😭

khans khans
khans khans
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 20 July 2024 21:17:38 GMT
2368
130
0
36

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bamsi0015, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About