@_rko1_: ان کا بس چلے تو ہم کو بِنا کفن کے بنا جنازے کے زمین میں دفن کر دے کیونکہ یہ وہ مخلوق ہے جو نا روز قیامت سے ڈرتے ہیں نا خدا کا خوف اور نا انکو راویات اور پشتون ولی کی فکر ایک لمحہ فکر ہے تمام پشتونوں کے لئے خاص کر ُان لوگوں کے لئے جن کے دِلوں میں ابھی بھی پاکستان کی آرمی کے لئے محبت اور احترام ہے..