@faizanraza2718: ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر کو اِغوا کر لیا گیا ، آئی فون چھین لیا ، اے ٹی ایم سے ڈیڑھ لاکھ روپے بھی نکلوا لئے ، آنکھوں پر پٹی باندھ کر نامعلوم مقام پر لیجایا گیا اور ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ ، ایف آئی آر درج ، معاملہ ہے کیا ؟ جانئے #yasirshami #khalilurehmanqamar #foryou #trending