@ur6moms9fav: Draft because why not

ur fav 💘
ur fav 💘
Open In TikTok:
Region: US
Monday 22 July 2024 03:01:11 GMT
32826
1892
13
131

Music

Download

Comments

burnburnee666
burnburnee666 :
Please I need them so bad
2024-07-24 06:54:00
0
sharonvaleriaa
sharonvaleriaa :
so cute
2024-07-22 03:11:22
1
duongnd79
D Ư Ơ N G :
💋💋💋
2024-07-27 00:42:28
0
nikolai124rus
Николай... :
🔥🔥🔥
2024-08-26 04:31:19
0
zobir_78
Zobir Ali :
balloon
2024-07-22 07:10:57
1
clark.kent382
superman :
what u benchin these days?
2024-07-22 03:45:27
1
boryinthehousee
🗿 :
be ready I’m dropping u off chicfila 🐓
2024-07-22 10:14:10
0
shahrukh5331
Shah Rukh :
u r very soft soft give me a chane....
2024-11-06 08:22:42
0
To see more videos from user @ur6moms9fav, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

الحمدللہ یہ بچہ احمد، جو 10 جولائی 2026 کو اوکاڑا ریلوے اسٹیشن سے لاوارث حالت میں ملا، جسے ریلوے پولیس نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور میں حفاظتی تحویل میں داخل کروا دیا۔ بچے کے والد صاحب کی وفات ہو چکی ہے، جس کے بعد وہ اپنے ماموں کے پاس رہتا تھا۔ بچہ اپنے ماموں کے ہمراہ بابا خاکی شاہ دربار پر میلہ دیکھنے گیا، جہاں سے گم ہو گیا۔ بچے کو صرف اتنا یاد تھا کہ اس کے ماموں باگڑیاں میں رہتے ہیں۔ میرا پیارا ٹیم نے بچے کا انٹرویو کیا اور اس کے ماموں کے بارے میں معلومات حاصل کیں، تاہم بچے کو اپنے ماموں کے گھر کا مکمل پتہ زبانی یاد نہیں تھا۔ بعد ازاں بچے کو فیلڈ وزٹ کروایا گیا۔ باگڑیاں کے دورے کے دوران بچے نے ایک پان سگریٹ کی دکان کو پہچان لیا، جہاں اس کے ماموں اکثر آتے تھے۔ دکاندار سے بچے کے ماموں کے بارے میں دریافت کیا گیا تو معلوم ہوا کہ وہ شہر سے باہر گئے ہوئے ہیں۔ بعد ازاں ان سے رابطہ ہو گیا، جس کے بعد بچے کی اس کی والدہ اور ماموں سے ملاقات کروا دی گئی۔ قانونی تقاضے مکمل ہونے کے بعد بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ضابطہ کار کے مطابق اس کے ورثاء کے حوالے کر دیا جائے گا۔ #lahore #success #merapyara #lost #family

About