@smandokhail4: *اللہ چاہے تو فوراً اگلے ہی لمحے آپکی دعا قبول کرلے* 😌✨️ 🤔 لیکن کیا پھر دینے والی ذات کا شکر ادا ہو گا ؟ کیا ملنے والی چیز کی قدر ہو گی ؟ *نہیں ناں ؟*🙂 کیونکہ فوراً سب کچھ سوچ کے مطابق ہو جائے تو انسان کو مقصد حیات نہیں ملے گا، اُسے صرف دعاؤں کی قبولیت کی جلدی لگی رہے گی، *نہ رب کی پہچان ہو گی،* نہ اپنی ذات کی ، دعاؤں کی قبولیت میں دیر انسان کو بہت کچھ سیکھا دیتی ہے ، یہ دیر ہی انسان کو انسان بناتی ہے اور پھر مومن بناتی ہے🥹💘 #unfreezemyacount #islamic_video #fyp #foryoupage #viral