@kaptan_ka_warrior_: خود کوشش کررہے ہیں کہ ملک کو Destabilized کرنا چاہتے ہیں کہ ملک میں انارکی پھیلے، لیکن یہ ہمیں گرفتار کریں یا جیل میں ڈال دیں ہم پھر بھی بھرپور عوامی Movement چلائیں گیں. اسد قیصر #UndeclaredMartialLaw #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ #استحکام_خان_سے_ہے #ReleasePoliticalPrisoners #قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی