@malik_junaid_khan08: *احمد خیل بڈھ بیر میں حاجی گلاب شیر اور نسیم خان کے مابین راضی نامے کی تیاریاں* *22 جولائی 2024* *تفصیلات کے مطابق بڈھ بیر کے علاقے احمد خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی گلاب شیر اور نسیم خان کے مابین عرصہ دراز سے جو دشمنی چلی آرہی تھی جرگہ مشران کی انتھک محنت اور کاوشوں کی بدولت مورخہ 25 جولائی 2024 کو احمد خیل بڈھ بیر میں راضی نامے کی تقریب کا انعقاد ہوا ہے جس میں اعلیٰ حکام سمیت سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد میں لوگوں مدعو کیا گیا ہے* *تنظیم کے بانی حاجی شرف الدین صافی کی قیادت میں ان کی ٹیم اور ہمراہ ناظم عمران شکور نے راضی نامے کی پروقار تقریب میں شرکت کرنے کی یقین دہانی کرائی* *پروقار تقریب میں دونوں فریقین کے سربراہان اور جرگہ مشران جس میں سید مبارک شاہ باچا، مولانا عبدالجلیل، رحم دل نواز، آفتاب خان بازید خیل، شیخ شفیع اکبر سمیت دیگر مشران کو کامیاب راضی نامے پر صافی قوم کی روایتی پگڑیاں پہنائیں گے