@💔 Saira Baig
میں کیوں اسے صدائیں دوں مجھ سے کہیں ملے
اک آسمانِ عشق سے کیسے زمیں ملے
میں پیڑ ہوں مجھے کہاں ہجرت کا حکم ہے
موسم کا فرض ہے مجھے آکر یہیں ملے
2024-07-23 05:03:57
3
binnat e hawwa :
نظــــروں کے اعتبار سے منظــــر نہیں ملا
خوابوں میں جو بسا تھا وہ پیکـــر نہیں ملا
میں بھی صنـــــــم بناتا کسـی کو تراش کر
مجھ کو میری پسنـد کا پتھـــر نہیں ملا
2024-07-23 12:16:15
0
To see more videos from user @sairaarshad786, please go to the Tikwm
homepage.