@ahmed_write4: #بہت مدتوں کے بعد آج دل کر رہا ہے اک کہانی لکھوں جہاں سے ہماری خوبصورت زندگی شروع ہوئی تھی وہاں سے اپنی داستاں لکھوں تمہارے وعدے تمہارا بات بات پہ لڑنا جھگڑنا لکھوں بات بات پہ تیرا ناراض ہو کر موہ بنا لینا اپنی بات منوانا لکھوں تم ناراض ہوتے ہوئے بھی میرا دھیان رکھتی تھی وہ کہانی لکھوں وہ اپنے ہاتھوں سے تیرے بال سنوارنا تیرا جوڑا بنانا لکھوں وہ تیرا بات بات پہ مسکرانا اور مجھے پیار سے مارنا اور مجھے منانا لکھوں وہ تیری خاطر جو مار پڑتی تھی زمانے کی وہ اپنی داستاں لکھوں آخر میں اپنی موت اور تیری کہانی لکھوں اپنی بے بسی کی انتہا اور تیری گزرتی داستاں لکھوں کہ کس قدر جدا کیا زمانے نے ہمیں وہ درد وہ جدائی کے لمحے بیاں کروں مگر کیسے کرو یہ الفاظ بہت کم ہیں وہ درد جو بے انتہا ہیں وہ تکلیف کا عالم وہ ظلم جو اب بھی تحریر کرنے سے ہاتھ کپکپانے لگتے ہیں سانسیں ٹھہر جانے لگتی ہیں وجود تڑپنے لگتا ہیں دل تیزی سے دھڑکنے لگتا ہیں اور میں مرنے لگتا ہوں #unfrezzmyaccount #pleasesupport #viralmyvideo #sadstory #dontunderreviewmyvideo #fupシ #sadpoetry #foryou #new_trending #ahmedwrite4 #problem🥺repost