Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ayukcc14: #aamiinyarobbalalamin🤲🤲 #fypシ
👸icis14
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 23 July 2024 14:07:40 GMT
22653
1317
16
165
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.21MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
43.61MB
)
Watermark .mp4 (
1.67MB
)
Music .mp3
Comments
manis :
amin
2024-09-26 23:00:11
0
RoNnYAgS T :
aminnn🤲🤲
2024-07-26 19:25:32
0
yuli 49114017142311 :
Aamiin🤲
2024-08-21 16:36:17
0
Errin 🤍 :
Aamiin ❤️🤲
2024-07-25 23:44:08
1
Santi Azhura :
aamiin
2024-07-26 14:46:56
0
Ainun Mardhiah :
Aaminn 🤲😭
2024-07-25 23:07:38
0
mbak nii :
🤍
2024-07-24 11:24:52
0
LeliIndriani :
🤍
2024-07-24 01:36:37
0
To see more videos from user @ayukcc14, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Tekek ngo lamun , cecak nguntal cagak , cebol ngayuh lintang.😊😊😊😁
6
ذہین عورت کو محبت نہیں کرنی چاہیے ۔ یا پھر اس جملے کو اس طرح لے لیں کہ ذہین عورت سے محبت نہیں کرنی چاہیے ۔۔۔ یہ وصل کے خوابیدہ لمحوں میں بھی اپنی ایک آنکھ کو ہجر کے وسوسے سے جگائے رکھتی ہے ، یہ عشق و محبت کے دعووں پہ آنکھیں بند کر کے یقین کرنے کے بجائے لہجوں کو پرکھتی ہوئی عمل پہ نظر رکھے گی ۔۔ آپ اسکی آنکھوں کو اپنی ہتھیلی سے ڈھانپ کے شرارت نہیں کر سکتے اس کا ردعمل چوکنی ہرنی جیسا ہو جائے گا ۔۔ یہ چاند میں محبوب کا چہرہ دیکھ کر گیت نہیں بُنے گی کہ اماوس کی رات کا علم اسے مرثیے لکھنے پہ مجبور کر دے گا ۔ آپ اس کو عنایات کی بخشش سے جیت نہیں پائیں گے ۔۔۔اس کے دل تک رسائی کا ذریعہ گولڈ اور ڈائمنڈ کی جیولری نہیں ہوگی ۔۔ محبت چاند تارے توڑ لانے یا فلک کے پار چلنے کے بے وقوفانہ گفتگو پہ یہ پلکیں جھپکاتی شاید مسکرا دے لیکن یہ مسکراہٹ آسانی سے ہضم ہونے والی نہ ہوگی ۔۔۔ آپ اسے دعووں سے وقتی طور پہ متاثر تو کر سکتے ہیں لیکن اس کو ہمیشہ کے لیے بہلاؤں کی نیند نہیں سلا سکتے ۔۔ وہ آپکے الفاظ پہ یقین کر لے تو اعمال میں ان الفاظ کی شمولیت کی کھوج میں لگ جائے گی اور جو دعویٰ محض زبانی کلامی ہوئے تو پھر آپ اپنی محبت سے اس میں گرمجوشی کبھی پیدا نہیں کر سکیں گے ۔ ذہین عورت سے محبت کرنے کے لیے محض گفتار کا غازی ہونا کافی نہیں ۔۔ عورتوں کی یہ قسم کمبخت نہ خوش ہوتی ہے نہ خوش ہونے دیتی ہے۔ #fypシ #foryou #trending
atut🤓 #paskibra #fyppppppppppppppppppppppp #xyzbca
2
About
Robot
Legal
Privacy Policy