@ptiofficial: اس جعلی حکومت کو واضح پیغام ہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے تحریک انصاف کو کمزور نہیں کیا جا ساکتا۔ تحریک انصاف ہر نئے دن کے ساتھ اور مضبوط ہو رہی ہے۔ عوام نے اپنی پارٹی اور ان کے لیڈر کا انتخاب پی ٹی آئی اور عمران خان کی صورت میں کر لیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی، پنجاب