@dily_007: پتا ہے ہمارا مسئلہ کیا ہے ہم اگر کسی سے روٹھ جاتے ہیں تو بس ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ وہ منائے غصے میں اگر کسی کو خدا حافظ کہہ دیتے ہیں تو جب نارمل ہوتے ہیں تو انا ہمارے رشتے کے بیچ آچکی ہوتی ہے ۔ کئی کئی مہینے تک ہم ایس ایم ایس نہیں کرتے ۔ اگر دوسرا فریق ہمت کرے کے رابطہ کرلے تو ہم پرانے گلے شکوے لے کر بیٹھ جاتے ہیں ۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ انسان گلے شکوے چھوڑ دیتا ہے ۔ چاہے وہ شخص جتنا بھی اہمیت کا حامل کیوں نا ہوں ۔ اس کو چھوڑ دیتا ہے ۔ اپنی ناراضگیوں کو 1 دن سے زیادہ وقت نا دیا کریں ۔ کیونکہ اگر وقت گزر گیا تو پھر ذہن میں ایک ہی بات ہوتی ہے ۔ کہ جب اس کو میری فکر نہیں تو کیوں میں رابطہ کروں کیوں میں جھکوں ۔ کیوں میں ہی قربانی دوں ؟ اپنے رشتے کو ناراضگی کی نظر نہ ہونے دیں۔۔۔کیونکہ ہر انسان کی جگہ کوئ نا کوئ ضرور لے ہی لیتا ہے ۔ چاہے اس میں ایک سال لگے یا پانچ سال . . . . . . #CapCut #foryou #viral