@itz__umair__4: لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً ، تمہارا مذہب کیا ہے ؟ تم نے روزہ رکھا ؟ تم نے عبادت کی ؟ لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً ، کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے ؟ کیا تمہیں کچھ چاہیے ؟ کیا تم نے کھانا کھایا؟ ♥️#foryou #foryoupage #capcut #cityofflowers #fyp #fypシ #viral #clearcache #videoviral #village #charsadda #river #paktiktokofficial #content #whotofollow #watchtillend #naturalvideo #iphonevideos #iphonevideo #pushtosong #rivers #naturalbeauty #village #beauty #scenery #rain #karankhan #bachakhan #iphone14promax #sunsetlover