@rj_typist2: میں بہت اکیلا ہوں تھکا ہوا مجھے ان کھربوں لوگوں کی دنیا میں کوئی بھی شناسا نہیں لگتا" ایسا لگتا ہے سب چہرے اجنبی ہیں" میں کہیں بھٹک گیا ہوں "میری کوئی منزل نہیں "میرے تو راستے بھی نہیں مجھے نہیں پتا میں کیا کر رہا ہوں اپنے ساتھ میں خود کو کہاں لے جاؤں گا بس اتنا پتا ہے میں بہت تھکا ہوا ہوں بہت زیادہ "خود سے لوگوں سے رشتوں سے اپنی سانسوں سے مجھے سکون چاہیے

𝙍𝙅💫
𝙍𝙅💫
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 23 July 2024 18:19:31 GMT
1123
172
0
7

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @rj_typist2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About