@asifali0391: زندگی میں۔۔۔۔ آپ ایسے انسانوں سے ٹکرائیں گےجو ہوبہو آپ جیسے یا آپ سے بے حد مختلف ہوکر بھی آپ کو اپنے لیے حد سے بڑھ کر مناسب لگیں گے جن کے ساتھ چلتے آپ کے قدم زمیں سے کچھ دیر اٹھ جایا کریں اور جن کے سنگ زمین پر چلنا کوئی بوجھ نہ لگے گا۔۔۔۔ اور پھر آپ پر یہ راز کھلے گا کہ ٹکراؤ عارضی وابستگی ہے آپ ایسے انسانوں سے بچھڑ کر ایسے انسانوں سے جڑیں گے جن کا ساتھ آپ کی گھبراہٹوں کو بڑھا دے گا جن کے ساتھ چلنے سے پاؤں تھکن سے چور ہڈیاں تک تھکنے لگیں گی جب ایسا ہو تو اپنے حق میں دعا کیجیے#میرے_مطابق #الفاظ #

..تدفین نفس.
..تدفین نفس.
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 July 2024 11:18:09 GMT
4760
234
6
35

Music

Download

Comments

meerab.052
Meerab Khan :
💯 right
2024-07-24 11:36:35
1
silent_5970
Gehri chup :
absolutely right 👍💯💯
2024-07-24 11:23:23
1
shahidarain2600
Duafatima2600 :
💯💯💯 reality
2024-07-24 11:24:07
1
ayeshamalik9944
𝐴𝑦𝑒𝑠𝒉𝑎 𝑀𝑎𝑙𝑖𝑘🖤🥀 :
💯 right
2024-07-24 11:52:26
0
annie.kabeer96
AnNie :
mjy smj kiu ni ai🥺🥺🥺
2024-07-24 13:13:44
0
arshadali7645
Arshad Ali :
وہ جن کا پلٹنا ناممکن ہو تو اس خلا کا کیا کیا جائے؟؟؟
2024-07-24 13:31:27
0
To see more videos from user @asifali0391, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About