@sandyeditz57: بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا کسی کو بلاک کرنا کسی کی تصویریں مٹا دینا، پتہ ہے مشکل کیا ہے؟؟ کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا،،! اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود کہنچ گیا ہو ---!! اور سب سے مشکل پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟؟ اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو -- روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے -- خیر جانے دیں #fypシ #foryou #trending