@waseeq_aesthetic: تم اس درد کی کیفیت کیسے بیان کر سکتے ہو جس میں تم بولنا چاہتے ہو چیخنا چاہتے ہو شور مچانا چاہتے ہو اِتنی شدت سے اپنا درد بیان کرنا چاہتے ہو کہ برسوں سے بہرے لوگ بھی تمہاری آواز سننے لگ جائیں مگر تم بول نہ پاؤ چیخ نہ سکو تمہاری آواز حلق میں اٹکی رہ جائے اور تمہارا درد آنکھوں کی نمی بن کر تمہاری پلکوں کو بھگو جائے اس ازیت کو کوئی نہیں سمجھ سکتا . . . #waseeq_aesthetic #lyrics #aesthetic #foryou #foryoupage #trending #vairalvideo #100kviews #1millionaudition @TikTok @TiktokPakistanOfficial