@rescue_punjab: ریسکیو 1122کو سلام جنہوں نے اس فیکٹری میں موجود 2 کیمیکل کے بڑے بڑے ٹینکرز جس میں 400لیٹر کیمیکل موجود تھا کو آگ کی وجہ سے بلاسٹ ہونے سے بچایا ورنہ آدھے سے زیادہ اسٹیٹ اریا خاکستر ہوجاتا ہزاروں جانی اور عربوں روپے کا مالی نقصان ہو سکتا تھا جیو ریسکیو 1122 ملتان