@sad._.aesthetics_09: انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے اور سب سے مہنگی انسان کو محبت ہی پڑتی ہے #foryou #fyp #foryoupage #sadpoetry #sadstory #sadlife #sadquotes #aesthetic #whatsapp #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo #100k #100kviews
پیاس کی صورت کھڑا ہوں آج سب کے سامنے
کون مانے گا___کبھی دریا ہوا کرتا تھا میں
آئینے میں پہلے ایک چہرا ہوا کرتا تھا میں
یہ مجھے کیا ہوگیا ہے؟ کیا ہوا کرتا تھا میں
2024-07-26 03:51:20
3
To see more videos from user @sad._.aesthetics_09, please go to the Tikwm
homepage.