@user512567437: یہ دنیا تو وہ ہے جس نے نوح علیہ السلام کا مذاق اڑایا حضرت یوسف علیہ السلام کو حقیر سمجھ کر بازار میں بیچا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکا موسی علیہ السلام کو در بدر کیا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو طائف میں پتھر مارے آپ کو کیا لگتا ہے یہ بے حس دنیا والے آپ کو کندھوں پر اٹھائیں گے ؟ بلکل بھی نہیں لہذا اس دنیا اور دنیا والوں سے امیدیں وابستہ مت کریں یقین کریں اگر آپ دنیا سے بے رغبت ہو جائیں گے تو آپ کے آدھے سے زیادہ غم ختم ہو جائیں گے...#foryoupagetiktok #plzsupport #foryoupage #Trending #tiktokvideo #tiktokforyouvideo #محمدُُ_رسول_الله🎧🤍🕊 #foryoupagetiktok #foryoupage