@mpaiftikhar.ullah: چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف تحصیل چارسدہ ایم پی اے و ڈیڈک چئیرمین جناب افتخار اللہ جان اور حاجی عبداللہ جان کی قیادت میں "قائد انقلاب عمران خان اور بشری بی بی اور پارٹی لیڈرشپ کی رہائی، کمر توڑ مہنگائی اور امن و امان کے حوالے سے پی کے 64 افس سرڈھیری سے چارسدہ چوک تک ریلی منعقد کیگئی تنظیمی عہدیداران پارٹی کارکنان اور عوام نے عمران خان کے رہائی اور امن کیلئے اواز بلند کی۔ عمران خان، بشری بی بی اور دیگر بے گناہ قیدیوں کے رہائی اور امن و امان کیلئے زبردست نعرہ بازی کی گئی #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عزم_پاکستان_عمران_خان #mpa_Iftikhar_ullah_jan #ممبر_صوبائی_اسمبلی_خیبرپختونخوا #Admin_fateh_ullah_gran @Iftikhar ullah