@bhattiking592: یاروں کا یار راجپوت برادری کی پہچان شہزادہ ویر عثمان بھٹی عرف شان بھٹی صاحب کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہوگیا ہے آج کے دن..27.7.2023.. عثمان بھٹی اس دُنیا سے رُخصت ہو ئے تھے ۔۔ عثمان بھٹی صاحب اس دُنیا سے تو جدا ہو گئے ہیں لیکن ان کی یادیں ہمارے دلوں میں کل بھی ذندہ تھیں اج بھی ذندہ ہیں اور ہمیشہ ذندہ رہیں گی ان شاء اللہ اللہ پاک عثمان بھٹی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم امین۔