@paindu.boy786: خیبرپختونخوا کی ڈیڑھ درجن سے زائد یونیورسٹیوں کو بند کرکے اسکی جائیدادیں نیلام کی جارہی ہے علی امین گنڈاپور نے آج پختونخوا میں بارہ سالہ اقتدار کرنے کےبعد صوبے کو دیوالیہ کرنے کا خاموشی سے اعلان کردیا۔ طلباء کے مستقبل سے کھیلنے نہیں دینگے ہر ممکن طریقے سے اس نکمے اور آوارہ گرد ٹولے کے ہاتھ روکنے کی کوشش کرینگے ۔ اختیارولی #tiktok #foryou #foryoupage #viral #viralvideo #viraltiktok #fypシ #tiktokfamily #sportime #500k #pmln #pti #🤣🤣🤣 #pmlntiktok #tiktokgulf #nawazforce #trending #pakistan #pakistanzindabad #foryourpage #tiktoktutorial #tiktokviral #viral_video #fyp #fypシ゚viral #paindu_boy786 #dubai #explore #nawazsharif #maryamnawaz #shahbazsharif #tiktok #foryou #foryoupage #fyp #fypシ #fypシ゚viral #fypage #viral #pakistan #pakistanarmy #ispr #tiktok #unfrezzmyaccount
126 دن کے دھرنے میں بکواس کرتا تھا پاکستان کی معیشت بہتر کرنے کیلٸے 200 کھلاڑیوں کی ٹیم ھے میرے پاس پھر 3 سال حکومت کرنے کے بعد بکواس کرتا ھے کہ 1 سال تک تو ھمیں پتہ نہیں چل سکا کہ کرنا کیا ھے
2024-07-27 17:29:12
4
😎Malik Shahzad Jani😎 :
سر سچ ناں بتائیں کیوںک وہاں کی عوام ایسے لوگوں کو ہیرو مانتی ہے ہونا تو چاہیے تھا عوام۔انکے خلاف احتجاج کرتی الٹا انکو ہیرو بنایا ہوا ہے
2024-07-27 17:04:03
2
rohailkhan63573 :
سر آپ بلکل سچ بول رھے ھیں لیکن کسی جانور کو سمجھانا آسان ھے لیکن یوتھیوں کو سمجھانا نا ممکن ھے جو یہ سب کچھ جانتے بوجھتے ان کو ووٹ دیتے ھیں۔
2024-07-27 19:36:31
1
To see more videos from user @paindu.boy786, please go to the Tikwm
homepage.