@faleciaa7: 𝐻𝑚 𝐼𝑛𝑠𝑎𝑎𝑛 𝑀𝑎𝑎𝑓 𝑁𝑎ℎ𝑖𝑛 𝐾𝑟𝑡𝑦🥀 کسی کو معاف کرنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ اس کو گلے سے لگایا جائے اور دوست بنا لیا جائے، بس ایک عہد کرنا ہوتا ہے کہ جو اذیت اُس نے مجھے دی وہ میں نے اُسے نہیں دینی۔ #foryoupage #viralvideo #fypシ゚viral #fypシ #urdunovels #novellines #dramalines #fypage