@byc_mediacell: بلوچ راجی مچی کے لیے خضدار، قلات، سوراب، چاغی، خاران اور بیسیمہ کے قافلے پنجگور پہنچ گئے ہیں۔ پنجگور سے سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ گوادر کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ کوئٹہ کے قافلے پر مستونگ میں بدترین ریاستی بربریت، دوستوں کے شدید زخمی ہونے اور تمام گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کرنے کے خلاف مستونگ میں دھرنا جاری ہے۔ #GwadarIsUnderSiege #WeSupportBalochRaajiMuchi #BalochNationalGathering