@black_luck18: میں ذہنی طور پر بے انتہا تھکی ہوئی ہوں ، اتنی کہ سب کچھ چھوڑ کر کبھی بھی بھاگ سکتی ہوں ، لیکن میں بھاگ نہیں رہی ، اس لیے نہیں کہ مجھے کسی سے ہمدردی ہے بس اس لیے کہ پھر میں مدتوں اپنی ماں کو نہیں دیکھ سکوں گی۔💔💯🥀🔥#foryou #samara🥀🖤 #کھڑوس👻