@ustad_e_muhtarm: کیا اس سے بھی بد تر کوئی دوزخ ہو سکتا ہے جب کوئی شخص اپنے دل کی گہرائیوں میں یہ احساس پائے کہ اس سے کوئی بیحد غلط اور برا کام سرزد ہو گیا ہے۔ اس شخص سے پوچھ کردیکھو وہ تمھیں بتائے گا کہ دوزخ کسے کہتے ہیں۔ اور کیا اس سے بڑی بھی کوئی جنت ہو سکتی ہے جب کسی شخص پر خاص لمحات میں وہ سکینت نازل ہوتی ہے جب اس پر کائنات کے دریچے کشادہ ہوتے ہیں اور انسان اپنے رب کے ساتھ قرب کی حالت میں ابدیت کے اسرار سے ہمکنار ہوتا ہے؟ پوچھو اس شخص سے، وہ تمھیں بتائے گا کہ جنت کیا ہوتی ہے۔ - #❤❤محبّت #derveshthoughts #deepthoughts #ustad_e_muhtaram #1million #viral #دَرویش_آدمی #درویشنی #foryou #fypシ #foryou #For❤You #viral #foryoupage #trending #trendingaccount
اشرف المخلوقات انسان نے دنیا میں آنکھ کھولنے کے بعد جب اپنے آپ کو یہ سمجھا کہ وہ ایک بے مہارا اونٹ ہے۔ اس کو روکنےوالا کوٸ نہیں۔ تو اس نے دنیا کو دوزخ بنا دیا اور سوچتا ہے کہ وہ جنت میں جاۓگا۔
2024-07-28 15:58:02
1
user887996615 :
is baat ka Islam se koi vasta nahi hai
yeh aakhat jannat aur dozakh
Ka inkar hai
yah marks izam socialism or dehryat ki fikr. hai
2024-08-20 13:52:01
0
qaisar :
byshak duniaa he makafaaty Amal hai jaisi krni waisi bhrni
2024-07-30 01:45:35
0
دکھی لوگ 🍂💔 :
yr ye kis ki id hai love him❤😭
2024-08-09 17:05:20
0
Sadia Ali :
🥺🥺🥺
2024-08-04 11:46:08
0
To see more videos from user @ustad_e_muhtarm, please go to the Tikwm
homepage.